کاپیاں اور کتابیں اکٹھی کریں، بیگ تیار کر لیں ،اچانک حکومت نے طالب علموں کے لئے بڑا اعلان کردیا

این این ایس نیوز! کاپیاں کتابیں اکٹھی کریں، بیگ تیار کر لیں ،اچانک حکومت نے طالب علموں کے لئے بڑا اعلان کردیا پنجاب حکومت نے

پیر کے روز سے نویں تا بارہویں جماعتوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت ہی کے طلبا کو بلایا جائے گا باقیکمرے خالی ہیں ۔ طلبا ہفتے میں دو ہی روز سکولوں میں ہی آئیں گے۔ جماعت اول سے آٹھویں جماعت کے کلاس رومز خالی ہوں گے، اس آدھے بچوں کو فاصلے کے ساتھ دوسرے کلاس رومز میں بٹھایا جاسکے گا۔ واضح رہے کہ حکومتی اعلان کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو 28اپریل تک بلایا جانا تھا تاہمماہ رمضان اور پھر عید الفطر کے پیش نظر مڈل لیول تک کے بچو ں کی چھٹیوں میں 15مئی تک توسیع کردی گئی۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.