سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں توقع سے زائد اور زبردست اضافہ ۔۔شاندار خبر آ گئی

لاہور (این این ایس نیوز) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں توقع سے زائد اور زبردست اضافے کی سمری تیار، پنجاب میں ملازمین کی تنخواہوں میں

پچیس فیصد اضافے کی سمری وزارتی کمیٹی کو ارسال کر دی گئی، سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ دس فیصد اضافے سے دی جائے، سمری میں دوسری تجویز کے مطابق دو ماہ کی تنخواہ پندرہ فیصد اضافے کے ساتھ دی جائے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ارم بخاری کیزیرصدارت سب کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاق کی طرز پر پنجاب میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے پر غور کیا گیا۔ اس اجلاس میں تیسری تجویز یہ دی گئی کہ رمضان پیکج کے تحت ایک ماہ 25 فیصد اضافی تنخواہ دے دی جائے۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.