پشاور میں کل عید منانے کا اعلان پوپلزئی نے باقاعدہ اعلان کر دیا

‏پشاور ،شوال کا چاند نظر آ گیا ، مسجد قاسم علی خان نے 2 مئی بروز پیر عیدالفطر کا اعلان کر دیا،, سب دوست جو کل عید منائیں گے ان کو مبارک ہو اور منگل والوں کو ایڈوانس میں مبارک ہو۔پشاور میں ہمیشہ ایسے ہی ہوتا ہے کہ عید پاکستان سے ایک دن پہلے منائی جاتی ہے بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ مفتی صاحب جو ہے وہ مڈل ایسٹ کا چاند دیکھ کر ہی عید مناتے ہیں جب پاکستان میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا تو وہ لوگ کیسے عید منا سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.