دعا زہرا مل گئی اور کس نے شادی بھی کر لی کس کے ساتھ گھر سے بھاگی تھی

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ لاہور سے مل گئی۔ جیو نیوز کے مطابق 14 سالہ دعا زہرہ کا ایک بیان بھی سامنے آیا جس میں اس نے کہا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے کراچی سے لاہور آئی ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ نے نکاح کر لیا ہے اور جس لڑکے سے نکاح کیا ہے اس کا تعلق لاہور سے ہی ہے۔اس کے علاوہ جیو نیوز کے مطابق دعا زہرہ کو لاہور پولیس نے اب اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور اس حوالے لاہور پولیس کراچی پولیس سے مسلسل رابطے میں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.