بریکنگ نیوز !!!شیخ رشید کو زوردار تھپڑ جڑھ دیا گیا کس شخص نے مارا نام جانیں

آج کل سیاست میں بہت گہما گمہی چل رہی ہےحرف آخر کیا ہوگا کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا حکومت تحریک عدم اعتماد کے خلاف اپوزیشن کی سر توڑ کوشش کر رہی ہے

حکومت یہ کوشش کر رہی ہے کہ اپنے ممبران کو اپنے ساتھ رکھا جائے انہیں کس سے بھی رابطے سے روکا جائے جبکہ اپوزیشن کی پوری کوشش ہے کہ حکومتی ارکان کو اور ان کے اتحادیوں کو توڑا جائے اور انہیںاپنے ساتھ ملایا جائے لیکن اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا لیکن زیادہ تر امکانات اس بات کے ہیں کہ عمران خان سرخرو ہو جائیں گے ان کے اتحادی پریشر میں آ کر انہیں ووٹ دیں گے ان کے خلاف نہیں جائیں گے سینیٹر کامل علی آغا کا نیا پاکستان پروگرام میں شہزاد اقبال کو یہ کہنا ہے کہ مونس الہی نے شیخ رشید کو تھپڑ جڑ دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید ایک بدتمیز انسان ہے وہ جوڑ توڑ کی سیاست کرتے ہیں اور مانگے تانگے کی سیاست کرتا ہے جب کہ ہم پہلے دن سے عمران خان کے اتحادی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ہم نے عمران خان سے یہ وعدہ کیا ہے کہ کسی بھی حال میں ان کا ساتھ دیں گے لیکن دوسرے اتحادی عمران خان کے ساتھ نظر نہیں آ رہے وہ خاموش ہیں

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.