اگلے 48 گھنٹے میں وزیر اعلیٰ پنجاب ہٹ جائیں گے،بڑا دعویٰ کر دیا گیا

این این ایس نیوز! تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے کہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے میں وزیر اعلی پنجاب ہٹ جائیں گے۔ اگر انہیں قیادت نے نہ ہٹایا تو اسی ماہ کسی اور جماعت کا وزیر اعلی پنجاب ہوگا۔ انہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ پہلے بھی صوبہ بہاولپور تھا اب بھی صوبہ بہاولپور ہی بنایا جائے اور عوام کسی گنگا جمنا صوبے کو قبول نہیں کریں گے۔

انہوں نے مڑید کہا کہ نواب بہاولپور نے پاکستان کے پہلے بجٹ کیلئے قائد اعظم کو کثیرقم دی اور اس وعدے پر بہاولپور کو ون یونٹ میں شامل کیا گیا کہ جب بھی صوبے بحال کئے گئے تو بہاولپور کو صوبے کا درجہ دیکر بحال کیا جائیگا لیکن ان سے بدعہدی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ہر ڈویژن کو انتظامی صوبہ بنایا جائے۔کی نئے وزیر اعلی کا علیم خان بھی ہو سکتے ہیں اور اس کے علاوہ چودھری پرویزالٰہی کا نام بھی سامنے آ رہا ہے

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.