شادی یا کرکٹ شاہین شاہ آفریدی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا ٹائٹل حاصل کرلینے

والے لاہور قلندرز کے کپتان اور فاسٹ بولر  شاہین آفریدی آسٹریلیا سے مقابلے کے منتظر  ہیں۔ٹوئٹر پر شاہین آفریدی نے ایک پریکٹس سیشن کے دوران اپنی کچھ  تصاویر شیئر کیں۔شاہین نے اپنی ٹوئٹ میں آگاہ کیا کہ انہوں  نے قومی ذمہ داری پھر سے سنبھال لی ہے۔قومی کرکٹر  نے اپنی بے تابی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وہ تاریخی ٹیسٹ کے آغاز کا انتظار نہیں کرسکتے۔خیال رہے کہ  شاہین شاہ آفریدی نے   پی ایس ایل سمیت کسی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔کرو ذرائع سے یہ خبر مجھے کے شاہین شاہ آفریدی بہت جلد شادی کا ارادہ رکھتے ہیں اگر شاہد آفریدی آج ہاں کر وہ شادی کے لیے تیار ہے لیکن ابھی ان کا فوکس کرکٹ پر ہے وہ بہت اچھی فارم میں ہے پاکستان کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں شاہین شاہ آفریدی نے بہترین کپتانی کر کے ثابت کر دیا گیا ہے کہ وہ بہترین بولنے کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہے ابھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقبل میں کپتان کی دوڑ میں وہ محمد رمضان کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں کیونکہ ان کی عمر بہت کم ہے جبکہ رضوان اور بابر اعظم کی ایک جیسی ہے

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.