قوم تیار رہے ، عمران خان آج خطاب میں بہت بڑا اور تاریخی اعلان کرنے والے ہیں ، شاہ محمود قریشی

جیکب آباد(این این ایس نیوز)  آپریشن اس وقت اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے اور حکومت اس وقت شش و پنج کی کیفیت میں مبتلا ہے عمران خان کو عوام کو جگانا ہو گا ان کو ان لوگوں کی کرپشن کے بارے میں بتانا ہوگا اس لئے عمران خان آج قوم کے لیے بہت بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قوم تیار رہے ، وزیر اعظم عمران خان آج شام بہت بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں ۔

پاکستان تحریک انصاف کا مارچ  سندھ میں کراچی کی جانب رواں دواں ہے ، آج مارچ کے آغاز سے قبل شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعظم کو قوم کے درد کا احساس ہے ، وزیراعظم آج شام 6 بجےقوم سےخطاب کریں گے جس میں وہ بہت بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  ہم عوامی حقوق پرڈاکےکیخلاف نکلےہیں، صوبائی مشینری پیپلزپارٹی کی مہم چلارہی ہے،یہ اپنی ناکامی وفاق پرتھوپناچاہتےہیں،ہم نے پنجاب میں پیپلزپارٹی کےقافلےکونہ روکنےکافیصلہ کیاہے ، ہم آج لاڑکانہ جائیں گے،کوئی رکاوٹ ہوئی توتوڑدیں گے،یہ  15سال سےسندھ میں بیٹھےہیں،آپ نےکیاکیا؟، جن کےپاؤں میں جوتیاں نہیں تھیں،آج لینڈکروزرکےمالک بن گئے لیکن کوئی کچی آبادی پکی نہ ہوئی ، کسی غریب کو روزگار نہ ملا ۔ وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی نے اپنے مارچ میں ہر کارکن کو 30 ہزار روپے کا پیکج  دیا،  لانگ مارچ کیلئے 3،3 لاکھ روپےٹاؤن کمیٹی سےلیےگئے مگر یاد رکھیں کہ  2023 میں سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی نے اپنے مارچ میں ہر کارکن کو 30 ہزار روپے کا پیکج  دیا،  لانگ مارچ کیلئے 3،3 لاکھ روپےٹاؤن کمیٹی سےلیےگئے مگر یاد رکھیں کہ  2023 میں سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ 

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.