وہ کون سی چیز ہے جو دن سے روشن ہے رات سے سیاہ ہے کھاؤ تو حرام ہے پیو تو حلال ہے عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے قرآن میں 5 بار ذکر آیا ہے؟ دنیا کی سب سے مشکل پہیلی

این این ایس نیوز! سوال یہ ہے کہ وہ کون سی چیز ہے جس کا نام پانچ حروف پر مشتمل ہے نام کا پہلا حرف میم ہے وہ چیز دن سے روشن ہے رات سے سیاہ ہے کھاؤ تو حرام ہے پیو تو حلال ہے عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے قرآن میں 5 بار ذکر آیا ہے

جواب
1۔ نام کا پہلا حرف میم ہے۔۔
جواب۔یعنی ( مسواک )

2 سوال وہ چیز دن سے روشن ہے۔۔
جواب۔ یعنی دین اسلام سے روشن۔

3 سوال رات سے سیاہ ہے۔
جواب۔ یعنی یہ چیز جب پیدا ہوتی ہے تو اس کا کور کالا ہوتا ہے اور پھر سوکھا کر گرم پانی میں بھیگو کر تبدلی کے بعد یہ رنگ بدلتا ہے۔

4 سوال کھاؤ تو حرام ہے۔
جواب۔ یعنی اسے منہ میں لکر چبھا تو سکتے ہیں۔ لیکن حلق سے نیچے پیٹ میں نہیں اتار سکتے۔۔

5 سوال پیو تو حلال ہے۔
جواب۔یعنی پانی میں بھیگو کر اس کا پانی پی سکتے ہیں۔ اس سے شفاء حاصل ہوتی ہے۔

6 سوال عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے۔ اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے۔
جواب۔ یعنی عورت کو ساری زندگی میں ایک بار مسواک استعمال کرنے کا ضرور حکم ہے وہ بھی حج کے درمیان لیکن مسواک خواتین کے لئے بھی سنت ہے، لیکن اگر ان کے مسوڑھے مسواک کے متحمل نہ ہوں تو ان کے لئے دنداسہ یعنی اخروٹ کے درخت کی چھال کا استعمال بھی مسواک کے قائم مقام ہے، جبکہ مسواک کی نیت سے استعمال کریں تو جس سے منہ صاف ہو جاتا ہے پیلو ( زیتون ) کے درخت کی مسواک بھی بہت اچھی ہوتی ہے۔
اور مرد کو دن میں پانچ مرتبہ مسواک کرنے کا حکم ہے۔

7۔ قرآن میں 5 مرتبہ ذکر ہے۔
جواب۔ قرآن میں 5 مرتبہ مسواک کا زکر آیا ہے

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.