جعلی عالم کا اپنی بیوی کے ساتھ شیطاںصفت کام

این این ایس نیوز! جعلی عاملوں کی شیطاں صفت چالوں کا نشا نہ ان کے سادہ لوح ماننے والے تو بنتے رہتے ہیں لیکن زمبابوے میں ایک جعلی عامل ایساکیابن گیا کہ اپنی ہی نوعمر بیٹی کو بیو ی قرار دے کر دو سال تک اس کی عصمتد ری کرتا رہا، جس کے نتیجے میں کمسن لڑکی دو

بچوں کی ماں بن گئی. ویب سائٹ ورلڈ وائرڈ ویئرڈ نیوز کی رپورٹ کے مطابق 65سالہ جعلی عامل کیلین مویو نے اپنی اہلیہ کی وفات کے بعد اپنی 14 سالہ بیٹی سے خفیہ شادی کر لی اور اسے جنسیہوس کا نشانہ بنانا شروع کردیا.پم زنگ وانے ضلع کے گاﺅں بیضہا سے تعلق رکھنے والے اس شیطاں صفت شخص کی زیادتیکے نتیجے میں لڑکی کے ہاں دو بچو ں نے جنملیا. بد بخت شخص نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ نے مرنے سے پہلے اس سے وعدہ لیا تھا کہ وہ اپنے خاندان میں سے ہی کسی لڑکی کو اپنی دوسری بیوی بنائے گا، اور اسے اس مقصد کے لئے اپنی پدر ہی سب سے زیادہ موزوں نظر آئی. بیچاری لڑکی طویل عرصے تک اپنے حیواں صفت والد کی زیاد تی کا نشا نہ بنتی رہی لیکن بالآخراس سے تنگ آکر گھر سے فرار ہوگئی. اس کے بچوں کی عمر تین اور چار سال ہے، جنہیں حفاظی نقطہ نظر سے ایک سرکاری مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ متاثرہ لڑکی کا طبی و نفسیاتی علاج بھی جاریہے

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.