بیوی بڑے آپریشن کے بعد بچی کے پیدائش آئی۔ تو باہر اس کا شوہر

این این ایس نیوز! دنیا میں ایسے واقعات روزانہ پیش آتے ہیں جن پر یقین کرنا ناممکن ہوتا ہے اور انسانی عقل بھی اسے دیکھ کر دنگ رہ جاتی ہےایسے ہی واقعات میں امریکہ کے شہر نیویارک میں پیش آیا جہاں بیوی بڑے آپریشن کے بعد بچے کی پیدائش کے بعد درد میں مبتلا تھی تو وہ برائے تو شوہر کو دیکھ کر وہ حیران و پریشان رہ گئی

کیونکہ جب بیوی تکلیف میں مبتلا ہوتی ہے تو ایسے وقت میں شوہر باہر کھڑے ہو گئے بیوی کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں لیکن اس نے دیکھا کہ اس کا شوہر اوندھے منہ لیٹا ہوا سو رہا ہے اسے بھی کوئی فکر ہی نہیں نہ ہی اسے آنے والے بچے کی پیدائش کے بارے میں کوئی پتہ تھا بیوی کو یہ صورت حال دیکھ کر بے حد غصہ آیا اس نے شوہر کو زور سے اٹھایا اور اس سے پوچھا کہ آپ کو پتہ نہیں کہ اتنا بڑا آپریشن ہوا ہے اور آپ ایسے سو رہے ہو شوہر بیوی کو ایسا نے دیکھ کر ایک دم بھر کھلا گیا اور وہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے لگا بیوی کو یہ صورتحال دیکھ کر اور زیادہ غصہ آیا اور اس نے شوہر کو ایک دو تین چار رسید کیں اور اس سے طلاق کا مطالبہ کر دیا بولا کہ اور بولا کہ میں ایسے غیر ذمہ دار شخص کے ساتھ بالکل نہیں چاہتی ہے لیکن کیا ہو گیا جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.