میاں بیوی کا کھیت میں گاڑی کھڑی کرنے کا تجربہ

لندن(این این ایس نیوز) امریکی ٹی وی چینل ٹی ایل سی پر ’سیک س سینٹ می ٹو ای آر‘ (جن سی تعلق نے مجھے ہسپتال پہنچادیا)کے نام سے ایک پروگرام نشر ہوتا ہے جس میں ایسے جوڑے شریک ہوتے ہیں جو جن سی تعلق کے سبب کچھ برا ہونے کی وجہ سے ہسپتال گئے۔ گزشتہ روز بریان اور ہینا نامی ایک جوڑا اس پروگرام میں شریک ہوا اور اپنے ساتھ پیش آنے والا ایسا واقعہ سنایا کہ ناظرین کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ہینا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد اکٹھے باہر جانا مشکل ہو گیا تھا۔ اس کے بعد ہم نے ایک کاروبار خرید لیا، جس پر ہم مزید مصروف ہو گئے اور کئی مہینوں تک اکٹھے باہر نہ جا سکے۔ ہماری زندگی میں ایک یکسانیت سے آ گئی تھی جس سے ہم دونوں ہی تنگ تھے۔

ہینا نے بتایا کہ ”ایک روز ہم نے اکٹھے باہر جانے کا پروگرام بنایا اور بار میں چلے گئے۔ رات گئے تھے ہم بار میں لطف اندوز ہوتے رہے اور پھر تعلق کے حوالے سے ’کچھ نیا‘ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہم اپنی گاڑی میں ایسے جگہ چلے گئے جہاں کھیت تھے۔ وہاں ہم نے گاڑی میں ہی تعلق قائم کی۔ اس دوران کہیں سے ایک گائے آ گئی۔ گائے کھڑکی کے شی شے سے اندر جھانک رہی تھی، جب اس پر میری نظر پڑی تو میری چینخ نکل گئی۔ گائے نجانے کیوں غصے میں تھی کہ اس نے شی شے کو ٹکر دے ماری، شی شے کے ٹکڑے لگنے سے مجھے ز خم آگئے جن سے خو ن بہنے لگا۔ گائے کی ٹکر سے بچنے کے لیے میں اچانک ایک طرف ہٹی تھی جس سے میرا سر بھی گاڑی سے ٹک ر ا کر زخمی ہو گیا تھا۔ ہمارا یہ تجربہ بری طرح ناکام ہوا اور بریان مجھے وہاں سے سیدھا ہسپتال لے گیا۔“

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.