حریم شاہ کی ویڈیوز سہلیوں کے ہاتھوں لگ گئیں سوشل میڈیا پر وائرل حریم شاہ نے جواب میں کیا کیا جانیں

اسلام آباد (این این ایس نیوز) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز سہیلی کے ہاتھ لگنے پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا۔حریم شاہ کی طرف سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں دی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ان کی ذاتی نوعیت کی بعض ویڈیوز ان کی سہیلی عائشہ شاہ کے ہاتھ لگ گئی ہیں جس کی بنا پر انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ عائشہ شاہ نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر ان کا پاسپورٹ اور ضروری دستاویزات بھی چرا لی ہیں۔اس سے قبل حریم شاہ نے تھانہ گولڑہ میں عائشہ شاہ اور بہادر شیر کے خلاف قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.