این این ایس نیوز! بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ۔آج میں اپنے تمام دیکھنے اور سننے والے ناظرین کے لئے جمعۃ المبارک کے حوالے سے ایک ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔کہ اگر آپ لوگ یہ وظیفہ کر لیتے ہیں
،تو انشا ء اللہ اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ آپ کی رزق کی پریشانی دو لت کی پریشانی بے برکتی کی پریشانی بیروزگاری کی پریشانی ختم ہوجائے گی اور سب سے پہلے میں اللہ پاک سے یہ دعا کرتا ہوں اے میرے اللہ جتنے بھی میرے مسلمان بھائی میری بہنیں میرے دوست یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں ان سب کی مشکلات کو آسان فرما سب کے رزق میں پریشانی کو دور فرما سب کی دولت کی پریشانی کو دور فرما۔جن لوگوں کی جیب خالی رہتی ہے جن لوگوں کے پاس پیسوں کی بہت کمی ہے ان کو حلال رزق عطا فرمااور ان کو اتنی دولت عطا فرما کہ وہ دنیا میں کسی کے محتاج نہ رہے۔ سب لوگ مل کر آمین بول دیں ہو سکتا ہے،کہ آپ لوگ آمین بولے اور اللہ پاک ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرما کر ہماری مدد فرما دے اور ہمارے رزق اور دولت میں اضافہ فرما دے۔
د وستوں! جس وظیفہ کے با رے میں آپ لو گوں کو بتا نے جا رہا ہوں،یہ وظیفہ جمعہ کے دن کا ہے اس کو آپ لوگوں نے جمعہ کے دن کرنا ہے ایسے تمام لوگ جو بے روزگاری کا شکار ہے یا قرض کی وجہ سے پریشان ہیں وہ لوگ یہ وظیفہ ضرور کرلیں جو میں آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ جمعہ کے دن آپ لوگوں نے مغرب کی نماز سے پہلے پہلے یہ وظیفہ کر لینا ہے مغرب کی نماز سے پہلے پہلے آپ لوگوں نے ایک ہزار ایک سو گیارہ مرتبہ اللہ صمد پڑھنا ہے گیارہ سو گیارہ مرتبہ آپ لوگوں نے اللہ صمد مغرب کی نماز سے پہلے پہلے پڑھ لینا ہے گیا رہ سو گیارہ مرتبہ 1111 ایک مرتبہ مغرب کی نماز سے پہلے پہلے اللہ صمد پڑھ لیں اگر مغرب کی نما ز تک نہ بھی پڑھا جائے تو آپ عشاء تک عشاء کی نما ز تک آپ مکمل کر سکتے ہیں توجیسے ہی آپ ایک ہزار ایک سو گیارہ مرتبہ اللہ صمد پڑھ لیں اُس کے بعد فورََاگیارہ با ر درودابرہیمی پڑھ لینا ہے۔ اس کے بعد اللہ پاک سے اپنے رزق اور دولت کے لیے دعا مانگ لیں، انشاء اللہ یہ وظیفہ بہت ہی زیادہ سپیشل وظیفہ ہے بہت ہی خاص وظیفہ ہے۔ میرے ان تمام مسلمان بھائیوں بہنوں اور دوستو ں کے لئے جو رزق اور دولت کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں آپ لوگ یہ وظیفہ کرلے میں اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں، کہ اللہ پاک یہ وظیفہ کرنے والے کے گھر میں اتنی رزق اور دولت کی بارش نازل فرما دے، کہ کبھی بھی وہ کسی کا محتاج نہ رہے اس طرح کی پریشانی ختم ہو جائے اگر وہ قرض کے بوجھ تلے دبہ ہے تو اُس کا بوج بھی اُتڑجائے اُس کے گھر میں جتنی بھی محتاجی ہودولت کی کمی ہوساری کی ساری دور ہو جائے۔ ”اللہ حافظ“
Add comment