سبحان اللہ زبردست وظیفہ ، تنخواہ پہلے 10دن میں ختم ہو جاتی ہے تو آج ہی یہ چھوٹا سا وظیفہ کر لیں ، 7ماہ اسی تنخواہ میں گزارا ہو جائے گا

این این ایس نیوز! سارا قرآن اللہ کی عظمت ہے لیکن قرآن کے کتنے بول ہیں جو اللہ کی عطمت کو بہت زیادہ بیان کرتے ہیں آیت الکرسی لے لیجئے اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم ساری آیت الکرسی میرے رب کی عظمت ہے میرے رب کی کبریائی ہے میرے رب کی بڑائی ہے میرے رب کا جلال ہے میرے رب کا وقار ہے ساری آیت الکرسی اور جب اللہ

کی عظمت آتی ہے پھر دنیا کی کوئی عظیم چیزجو بظاہر ہو دنیا کی کوئی عظیم چیز جو بظاہر ہو اس کے سامنے چھوٹی ہوجاتی ہے پھر پہاڑ چڑیا بن جاتا ہے اور ذرہ بن جاتا ہے میرے اللہ کی عظمت الامر للہ الفوق للہ کہ اللہ کی عظمت ایسی ہے پھر جن پھر جادو پھر دشمن پھر حاسد پھر کتے پھر ایسے انسان جن کے اندر کے کتے ہوتے ہیں جسے قرآن کہتا ہے اولئک کالانعام بل ھم اضل کہ وہ ہمارے اور ہمارے حبیب کی غلامی سےاتنا دور ہوجاتے ہیں کہ وہ انسان نہیں وہ اندر کے کتے بن جاتے ہیں خنزیر بن جاتے ہیں خبیث بن جاتے ہیں تو اس سے بھی بدتر ہوجاتے ہیں تو جب اللہ کی عظمت آتی ہے تو اللہ ایسے لوگوں کو پھر شر سے بچاتا ہے اور ایسے لوگوں کو اللہ پاک مصیبتوں اور تکلیفوں سے بچاتا ہے آیت الکرسی عظمت اور کبریائی کی آیت ہے جس کے اندر اللہ پاک کا جلال ہے اور پھر اللہ کے ساتھ آیت الکرسی میں کوئی نظام شریک نہیں اللہ لا الہ الا ھوا لحی القیوم ۔الحی القیوم کبھی آیت الکرسی کو پڑھا کریں نا ں اس کو اس کےمعنے اور ترجمے میں ڈوب کر پڑھا کریں

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.