این این ایس نیوز! آج ہم آپ کو ایک ایسے عمل کے بارے میں بتا ئیں گے اگر آپ اس عمل کو کر لیتے ہیں تو اس عمل کی بر کت سے انشاء اللہ آپ جان و مال اور موذی بیماریوں سے حفاظت ہو گی مثلاً فالج بلڈ پریشر اور رعشہ اور دیگر موذی امراض سے محفوظ رہیں گے اور جس عورت کے بچے مر جا تے ہوں تو اسے چاہیے کہ حمل کے دوران اس عمل کو کرے تو انشاء اللہ اس کا حمل ضائع نہ ہو گا بچہ صحیح سلامت پیدا ہو گا۔ اگر کوئی شخص بہت زیادہ بد زبان ہو ہر کسی سے بد زبانی کر تا ہو تو اس کو اس عمل کا پانی دم کر کے پلا ئیں تو انشاء اللہ اس کی بد زبانی ختم ہو جا ئے گی۔
ان باتوں کی تفصیل میں جانے سے پہلے یہاں پر ایک بات کہنا چاہوں گا کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے اس وظیفے سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہو سکے آپ کو۔ آج کا جو ہمارا وظیفہ ہے وہ سورۃ الشمس رب ِ تعالیٰ کے دو اسمائے مبارک کا ہے عمل کے بارے میں بتانے سے پہلے ہم سورۃ الشمس کی فضیلت اور خواص کے بارے میں بتاتے ہیں حضرت محمد ﷺ سے منقول ہے جو شخص سورۃالشمس کی تلاوت کر ے اسے ان چیز وں کے برا بر صدقہ دینے کا ثواب عطا فر ما ئے گا جن چیزوں پر سورج اور چاند کی روشنی پڑتی ہے اسی طرح ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ پیغمبرِ اکرم ﷺ اپنے اصحاب کو نمازوں میں سورۃ الشمس پڑھنے کی سفارش فر ما تے تھے۔
اما م صادق ؓ سے بھی ایک حدیث میں آ یا ہے کہ جو شخص سورۃ الشمس کی تلاوت کر ے گا ق ی ا م ت کے دن اس کے بدن کے تما م اعضاء اور اس کے آس پاس موجودہ تما م اشیاء اس کے حق میں گواہی دیں گی اس وقت ادا فر ما ئے گا میرے اس بندے کے بارے میں تمہاری گواہی کو قبول کر تا ہوں اور اسے اجر عطا کر تا ہوں اسے جنت تک ہمراہی کر تا ہوں اور جو کچھ بھی اسے پسند ہے اسے دیں ۔ جنت کی نعمتیں اس پر گوارا ہوں اس سورۃ کی اہمیت اور تلاوت کے بارے میں کئی احادیث منقوول ہیں۔
وہ نمازِ اشراق کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الشمس اور اول آخر تین مرتبہ درودِ پاک پڑھ کر درمیان میں ایک سو مر تبہ یا عظیمُ یا حیی ُ کا ورد کر یں تو اس عمل کی بر کت سے اس کی جان مال اور موذی بیماریوں سے حفاظت فر ما ئیں گے یہ عمل بہت ہی مجرب عمل ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جان مال اور موذی بیماریوں سے حفاظت ہو تو اس عمل کو ضرور کر یں انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک آپ کی جان و مال اور موذی بیماریوں سے حفاظت فر ما ئیں گے۔
Add comment