پاکستان میں کزن کے ساتھ کام کرنے کی کوشش کرنے والا شخص پکڑا گیا

راولپنڈی(این این ایس نیوز)تھانہ صادق آباد پولیس نے4سالہ کزن سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار متاثرہ بچی کے والد نے پولیس کودرخواست دی کہ ملزم محمد وسیم نے اس کی بیٹی کو کمرے میں بلا کر زیادتی کی کوشش کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے زیادتی کی کوشش کرنے والے محمد وسیم کو گرفتارکرلیا .

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.