اگر فلم چائیے یہ کام کرو “دنگل ” مووی سے مشہور ہونے والی ایکٹریس فاطمہ شیخ کے ریٹ لگانے پر اس نے جواب کیا دیا جانیں

ممبئی (این این ایس نیوز)فلم دنگل سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے ٹرولز پر واضح کیا ہے کہ وہ “برائے فروخت” نہیں ہیں۔انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں فاطمہ ثنا شیخ نے ایسی تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھ پر “ناٹ فار سیل” لکھا ہوا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ” تیرا

ریٹ کیا ہے؟ کتنا لے گی؟ جب بھی کوئی خاتون اپنی تصویر اپ لوڈ کرتی ہے تو اسے اس طرح کے تبصروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہم ایسے کمنٹس کو نظر انداز کرتی رہتی ہیں۔”فاطمہ ثنا شیخ نے کہا کہ انہیں یہ بات اس لیے یاد آئی کیونکہ انہوں نے “فلیش” کی تمام قسطیں دیکھیں، یہ بہت ہی شاندار شو ہے، یہ دیکھنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میں بھی کسی دوسرے انسان کی طرح “برائے فروخت” نہیں ہوں۔ دوسری جانب شہر قائد میں مہاجر قیادت کی جانب سے گرینڈ الائنس کی تشکیل کے سلسلے میں ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی بیرون ملک مقیم جلا وطن رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔ذرایع کے مطابق پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بننے والے عامر لیاقت بھی کراچی کے مسائل حل نہ ہونے اور شہری سندھ کے استحصال پر دلبر داشتہ ہو گئے ہیں۔عامر لیاقت نے شہری سندھ کے مسائل کے حل کے لیے گرینڈ الائنس اور مہاجر قیادت کا ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونے کا خیر مقدم کیا ہے، اس سلسلے میں انھوں نے بیرون ملک مقیم اہم شخصیات سے رابطہ بھی کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت نے رابطے میں شہری سندھ کے مسائل کے حل، مہاجروں کے حقوق کے لیے مل کر جدوجہد کرنے، اور مل کر ساتھ چلنے پر بات چیت کی، عامر لیاقت نے

بیرون ملک مقیم اور جلا وطن رہنماؤں کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کے لیے کوششیں کرنے پر اتفاق کیا۔انھوں نے کہا تمام رہنما جلد وطن لوٹیں، مل کر سنجیدگی اور مثبت سوچ کے ساتھ ملکی سالمیت اور کراچی کے مسائل کے حل کے لیے کام کریں گے ، میرے لیے ایم این اے شپ معنی نہیں رکھتی، اپنے لوگوں کی ترقی اور خوش حالی کے لیے کراچی کو بنانے کے لیے کسی کے ساتھ بھی ڈائیلاگ اور مل بیٹھنے کے لیے تیار ہوں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے جلا وطن رہنماؤں کی وطن واپسی کی اطلاعات پر اے آر وائی نے امریکا میں مقیم ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سینئر رہنما واسع جلیل سے رابطہ کیا تھا، انھوں نے بتایا کہ وطن واپسی کے حوالے سے جب فیصلہ کریں گے تو ضرور بتاؤں گا اور علی الاعلان وطن لوٹیں گے۔انھوں نے کہا جب بھی واپس آؤں گا وائس آف کراچی کے پلیٹ فارم سے آؤں گا، اس کے چیئرمین ندیم نصرت نے شہری سندھ کے مسائل کے حل کے حوالے سے مہاجروں کے اتحاد کی بات کی ہے ، وہ مہاجروں کے اتحاد کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، مہاجر اتحاد اور شہری سندھ گرینڈ الائنس کے حوالے سے اعلیٰ سطح پر رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.