میرا عمر 125 سال ہے 118 سال میں باپ بھی بنا اور ابھی بھی جوان ہو اور میں جوان لڑکیوں کے ساتھ ۔۔ بابا جی کی بیوی کے انکشافات

اسلام آباد (این این ایس نیوز) عرب ملک لبنان کا شہری سلمان المل جو 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن وہ ابھی تک بالکل صحت مند اور تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی خوراک کیا ہے۔

جو اس عمرمیں بھی دو میل تک پیدل چلتا ہے۔ سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایاکہ ” میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔سلمان کاکہناتھاکہ یہ جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے ۔آپ بھی اس کو استعمال کر کے آزما سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ اس کی بیوی نے بیان دیا کہ وہ ابھی تک جوان لڑکیوں کو گھورتا ہے اور تصویر میں بھی اس کے ساتھ ایک جوان لڑکی موجود ہے ۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.