جب دودھ بازار میں ملتا ہو تو بھینس رکھنے کی کیا ضرورت ہے شیخ رشیدآج تک کنوارے کیوں ہیں ؟حریم شاہ نےوجہ بتادی

این این ایس نیوز! معروف ٹک ٹاکر اورسیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی کیونکہ میں ان کے لیے بہت بڑی ذمہ داری ہوں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے خصوصی بات چیت کرنے والی حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ ان کے پیچھے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا ہی ہاتھ ہے۔

گاوں ميں سادہ زندگی گزارنے والی حریم نے وہ دور یادکرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ميرے دوست ہی ميرے دشمن ہيں۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.