اپنے سگے پر بیٹی کا ایسا الزام ایک گھاٹے کا سودا

این این ایس نیوز! 14 سالہ لڑکی نے پسند کی شادی کی خاطر اپنے سگے باپ پر بے کام کا جھوٹا الزام لگا کر ہتھکڑیاں پہنا دیں، پسند کی شادی نہ کرانے پر بڑی بہن کیساتھ مشورہ کر کے اپنے بوڑھے اور ضعیف والد پر ایک سال تک یہ کرنے کا الزام لگانے والی اولاد سماج کیلٸے نمایہ داغ ہیں

دنیا میں ہر انسان اولاد سکھ کے لیے مانگتا ہے اگر بیٹی ہو تو باپ کے پیار ماں سے دگنا اپنی بیٹی کے ساتھ ہو جاتا ہے اگر وہ بیٹی باپ کا دل توڑ دے تو سخت رنج ہوتاہے اللہ ہر کسی کو اولاد کو نیک بنائےوالد ڈاکٹر اسماعیل رند ( ایم بی بی ایس ریٹائرڈ) نے آنسو بہاتے ہوٸے کہا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل چیک اپ کروایا جاٸے، اگر الزام ثابت ہوا تو مجھے سرعام پھا نسی دی جاٸے۔ (یاد رہے کہ لڑکی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا تھاوہ والدین جو اپنی اولاد کو تمام تر تکالیف برداشت کر کے پالتے ہیں اور وہ ہی نالاٸق اولاد اپنے عاشق کے دو الفاظ پے پاگل ہوکر اپنے بوڑھے والدین پر الزام لگا کر خوشی کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.