فیصل آباد کے رانا بیگو کا پیار

این این ایس نیوز! فیصل آباد کا بوڑھا آدمی جس سے 4 سال بات کرتا رہا اس پرکروڑوں روپے لٹا دیے جب چار ساتھ بعد ایک رات کو اپنے پاس بلایا توایسا کیا ہوا کہ وہ شرم کے مارے پانی پانی ہوگیا

فیصل آباد کا مشہور رانا بیگو جو کہ ایک کاروباری شخص ہے اس کا کہنا کہ وہ بیگو لاہیو پر ایک لڑکی سے پیار کر بیٹھا یہ سلسلہ چار سال تک چلتا رہا اس پر کروڑوں روپے لٹادیے حالانکہ ان باتوں کو میرے بچوں تک کو نہیں پتہ میرے سات بچے ہیں۔ چار سال بعد جب ملاقات ہوئی تو وہ ایک لڑکا نکلا پہلے تھوڑا جھٹکا لگاکہ میرے ساتھ کیا ہو گیا لیک بعد میں میں نے قبول کرلیا اس لڑکے کا بھی کہنا ہے ہمارا پیار سچا ہے ہم دونوں گھنٹوں کال پر باتیں کرتے ہیں جب تک زندہ ہیں یہ پیار برقرار رہے گا۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.