بال پین کے ڈھکن میں یہ سوراخ آپ کی زندگی بچا سکتاہے

آپ کے پاس بال پوائنٹ پین ہے ذرااس کا ڈھکن دیکھیں کیا اس میں سوراخ ہے بال پین بنانے والی مشہور کمپنی بک کے پینوں کے ڈھکنوں میں سوراخ ہوتا ہے کیا آپ سمھتے ہیں کہ یہ ہوا کے کسی خاص دبائو کو برقرار رکھنے کیلئے ہے یا پھر سیاہی خشک ہونے سے بچانے کیلئے ویسے اوپر جو سوراخ ہوتا ہے وہ اس لئے ہوتا ہے کہڈھکن بند کرتے ہوئے اس کا اضافی دبائو نکل جائے لیکن اس سوراخ اہم ترین مقصد ہے آپ کو مرنے سے بچانا ہےجی ہاں مذاق نہیں کررہے

آپ کے کوئی دوست عزیز خاص طور پر بچپن کے دوستوں میں کچھ ایسے ضرور ہوں گے جن کو پین چبانے کی عادت ہوگی دنیا میں ایسے بہت سے لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں یہ بد عادت ہے پین بنانے والی کمپنی کو یہ خطر ہ ہوتا ہے کہ کہیں یہ حلق میں جاکر سانس کی نالی میں نہ پھنس جائے کیونکہ اس سے جان بھی جاسکتی ہے ۔

آپ کے پاس بال پوائنٹ پین ہے ذرااس کا ڈھکن دیکھیں کیا اس میں سوراخ ہے بال پین بنانے والی مشہور کمپنی بک کے پینوں کے ڈھکنوں میں سوراخ ہوتا ہےکیا آپ سمھتے ہیں کہ یہ ہوا کے کسی خاص دبائو کو برقرار رکھنے کیلئے ہے یا پھر سیاہی خشک ہونے سے بچانے کیلئے ویسے اوپر جو سوراخ ہوتا ہے وہ اس لئے ہوتا ہے کہ ڈھکن بند کرتے ہوئے اس کا اضافی دبائو نکل جائے

لیکن اس سوراخ اہم ترین مقصد ہے آپ کو مرنے سے بچانا ہےجی ہاں مذاق نہیں کررہے آپ کے کوئی دوست عزیز خاص طور پر بچپن کے دوستوں میں کچھ ایسے ضرور ہوں گے جن کو پین چبانے کی عادت ہوگی دنیا میں ایسے بہتسے لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں یہ بد عادت ہے پین بنانے والی کمپنی کو یہ خطر ہ ہوتا ہے کہ کہیں یہ حلق میں جاکر سانس کی نالی میں نہ پھنس جائے کیونکہ اس سے جان بھی جاسکتی ہے ۔

آپ نے بھی سنا ھو گا کی اچھی بات دوسروں تک پہنچانا ایک صدقہ جاریا ہے ۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ھے تو ھم آپ سے گزارش کرتے ھیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
اپنے دوستوں میں اور چاہنے والوں میں۔۔۔۔
اللّہ تعالٰی ہمیں بھی پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین.

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.