پاکستان کی تاریخ کا پرسرارچواقعہ جنازہ میرا دھوم سے نکلے،ماں کی بیٹوں کو نصیحت ، میرے جنازے کو دھوم دھام اور ڈھول کی تھاپ شہنائیوں کی گونج میں دفنایا جائے۔پھر کیا ہوا جانیں

این این ایس نیوز! میرا دھوم سے نکلے،ما ں کی بیٹوں کو نصیحت ، شریفاں کو دھوم دھام اور ڈھول کی تھاپ شہنائیوں ..

جنازہ میرا دھوم سے نکلے،ما ں کی بیٹوں کو نصیحت ، شریفاں کو دھوم دھام اور ڈھول کی تھاپ شہنائیوں کی گونج میں دفنایا گیا۔خانیوال کے نواحی گائوں میں 105 سالہ بیوہ خاتون کا ڈھول کی تھاپ اور شہنائیوں کے سر میں آخری رسومات ادا کی گئیں، ضعیف خاتون کے 30 پوتے پوتیاں ہیں ،وصیت پر دھوم دھام سے دفنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو خانیوال کچاکھوہ کے نواحی گائوں 133 سولہ ایل کی 105 سالہ خاتون شریفاں بیوہ بوٹا مسیح کے انتقال کے بعد اس کی وصیت کے مطابق اسے بڑی دھوم دھام اور ڈھول کی تھاپ شہنائیوں کی گونج میں دفنایا گیا اس انوکھی آخری رسومات کو دیکھنے عوام کی بڑی تعداد امڈ آئی۔پسماندگان نے بتایا کہ ضعیف خاتون کے 30 پوتے پوتیاں ہیں اور انکی وصیت تھی کہ اسکی آخری رسومات بڑی شان سے ادا کی جائیں اس لئے ہم نے ان کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے بینڈ باجا والوں کو بلایا اوررقص اور بینڈ باجے اور شہنائیوںکی گونج کے ساتھ دفن کیا۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.