مفتی عبدالقوی کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام

این این ایس نیوز! یہ سب کچھ دن پہلے ہوا جب ایک معروف نام نہاد عالم مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کا اسکینڈل سامنے آیا جس میں حریم شاہ نے مفتی صاحب کو زبردست چماٹ ماری۔ جسے سوشل میڈیا پر زبردست پزیرائی ملی معروف عالم دین مفتی عبدالقوی صاحب نےاپنے

ایک وڈیو بیان میں فرمایا ہے کہ نامحرم عورت کے ساتھ دوسرے تعلقات رکھنا حلال ہۓ ، انہوں نے کہا کہ ” بحیثیت طالب علم کے ، قرآن و سنت سے جو کچھ میں نے سمجھا ہے وہ یہ کہ آج اکیسویں صدی کے اندر جب ہم نے بدکرداری اور بداخلاقی کا دروازہ بند کرنا ہے تو قرآن و سنت کا خلاصہ یہ ہے کہ شادی ایک ہوگی اور نکاح متعدد ہوں گے-اور ہر وہ محترمہ جو کسی کی  “منکوحہ نہ ہو اور آپ کی محرم نہ ہو ، اس سے آپ جو نکاح کریں گے، جو معاہدہ کریں گے وہ شرعا” نکاح ہو گا اور حلال ہوگا-مفتی عبدالقوی صاحب کے بیان کی وڈیو بھی ذیل میں دی جارہی ہے-

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.