اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا معاش یا روزی نہ ہو تو یہ والی آیت پڑھیں۔فوراً مسئلہ حل ہو جائے گا

این این ایس نیوز! اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا معاش نہ ہو‘ روزی کا ذریعہ نہ ہو‘ آپ رزق سے تنگ ہیں یا مسافر ہیں اور سامان آپ کے پاس کچھ نہیں ہے تو درج ذیل آیت کو اول و آخر درود شریف ایک سو اکیاون مرتبہ روزانہ پڑھ لیا کریں۔ جب تک تمام مسائل حل نہیں ہوتے اس آیت کو روزانہ پڑھنے کامعمول بنالیں۔ وَلَقَدْ مَکَّنّٰکُمْ فِی الْاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَکُمْ فِیْہَا مَعٰیِشَ قَلِیْلًا مَّا تَشْکُرُوْنَ ﴿الاعراف۱۰)

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.