این این ایس نیوز! حکومت کابدھ اورجمعرات کو عام تعطیل کااعلان، نوٹیفکیشن جاری، وفاقی حکومت کی جانب سے 9اور10محرم الحرام کوچھٹیوں کااعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر 2چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں 18اور19اگست کوہوں گی۔ دوسری
جانب واضع رہے کہ یوم عاشورہ کی مناسبت سے سرکاری ملازمین کو بدھ اور جمعرات کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹی ہوگی۔ سرکاری ملازمین نے بروز جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا۔ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح سرکاری ملازمین اور افسران نے اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں کریں
Add comment