صرف شناختی کارڈ یکھا کر مفت پٹرول حاصل کریں

این این ایس نیوز! دنیا میں کوئی چیز مفت میں نہیں ملتی ایسا آپ نے بہت سے لوگوں سے سنا ہوگا، مگر بھارتی ریاست گجرات کے شہر بھروچ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اس بات کو غلط ثابت کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، ایوب پٹھان نامی شخص جوکہ پیٹرول پمپ کے مالک ہیں، انہوں نے مفت پیٹرول دینے کی نایاب اسکیم متعارف کروا دی۔اسکیم کے مطابق جو شخص اپنے نام کے ساتھ چوپڑا لکھتے ہیں وہ اس اسکیم سے 2 دن تک 501 بھارتی روپیوں کا پیٹرول حاصل کرسکتے ہیں۔دراصل، یہ مفت پیٹرول اس خوشی میں دیا جارہا ہے، جوکہ توکیو اولمپکس 2020 میں، جیولن تھرو کے فائیل کہ مقابلوں میں، بھارتی ایتھلیٹک، نیرج چوپڑا نے سونے کا تمغا حاصل کیا تھا۔دیا رہے کہ جیون تھرو کے فائیل مقابلوں بھارتی ایتھلیٹک نیرج چوپڑا نے پاکستانی ایتھلیٹک ارشد ندیم کو شکست دی تھی۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.