اگلے دو دنوں میں ملک کے ان علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان

اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی پنجاب،اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔
پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی پنجاب،اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اور

گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی و وسطی پنجاب ، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔
سب سےزیادہ بارش(ملی میٹر):پنجاب:راولپنڈی (چکلالہ 30،شمس آباد22)،اسلام آباد(زیرو پوائنٹ 21،سید پور02)، نارووال 17، جہلم 10، لاہور ( لکشمی چوک 08،مغل پورہ ، تاج پورہ 04،شاہی قلعہ ،ائیرپورٹ،سٹی 01)،منگلہ 08،گجرات07،مری 04، گوجرانوالہ 03،چکوال ، 02، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین 01،خیبرپختونخوا: دیر(زیریں 11، بالائی 04)،مالم جبہ 04، پاراچنار 03،تخت بائی 01اور گلگت بلتستان: بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:دادو، نوکنڈی 43،بہاولنگر اور سبی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.