سعودی عرب میں پیش آنے والا واقعہ

این این ایس نیوز!گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک خبر سامنے آئی کہایک سعودی شخص چار بیویوں کے ساتھ 13روز کے لیے صحرا میں بھٹک گیا اور جب بھوک لگی تو وہ اپنی ہی دو بیویوں کا گو۔شت کھا گیا۔یہ خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ خبر کروڑوں لوگوں تک جا پہنچی۔رپورٹ کے مطابق 41 سال مصطفیٰ علی حماد اپنی چار بیویوں کے ساتھ صحرا میں سے گزر رہا تھا کہ ریت کے طوفان کے باعث گاڑی غلط جانب موڑ دی اور پھر حادثہ پیش آ گیا جس کے باعث ایک بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔تین روز تک وہ صحرا کی تپتی دھوپ میں بغیر پانی اور خوراک کے بھٹکتے رہے۔اور پھر حماد نے اپنی دو بیویوں کو مدد کی تلاش کے لیے بھیج دیا۔

دونوں خواتین صحرا میں بھٹک کر بالاآخر ایک گاؤں میں پہنچ گئیں اور جب مدد لے کر پہنچیں تو تمام لوگ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ صرف حماد ہی زندہ بچا تھا اور اس کی دوبیویاں مر چکی تھیں کیونکہ حماد زندہ رہنے کے لیے اپنی دو بیویوں کا گو۔شت کھاتا رہا۔ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں حماد کا کہنا تھا کہ اس کمزور لمحے میں وہ اپنی بیویوں کا گو۔شت کھا گیا کیونکہ وہ خود پر قابو نہیں رکھ سکا۔مگر امید ہے کہ اللہ اسے معاف کر دے گا۔۔حماد کا کہنا تھا کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں لیکن میری بیویاں مسلمان تھیں اس لیے مجھے یقین ہے کہ ان کا گو۔شت بھی حلال تھا۔واضح رہے یہ اپنی نوعیت کا ایک مخلتف واقعہ ہے جس پر بظاہر یقین کرنا مشکل لگ رہا ہے کیونکہ کسی انسان کا ایسا گو۔شت کھانا نا ممکن لگتا ہے تاہم ایسا حقیقت میں ہوا ہے۔اپنی دو بیویوں کا گو۔شت کھانے والے شخص کی عمر 41 سال تھی اوت تعلق سعودی عرب سے تھا۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.