زوالج کا مہینہ 29 کا ہو گا یا 30 کا اور محرم کب سے شروع ہو گا محکمہ موسمیات نے تاریخ واضع کردی

کراچی (این این ایس نیوز) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند 9اگست 2021 کو نظر آنے کی پیشگوئی کردی ہے، جس کے تحت یوم عاشور 19 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے محرم کے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم 1443 ہجری کے چاندکی پیدائش 8اگست 2021 کو 6بجکر 51 منٹ پر ہوگی ، جس کے بعد محرم کاچاند 9اگست کو نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اگست کو ملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.