این این ایس نیوز! دودھ سبھی لوگ استعمال کر تے ہیں بہت کم لوگ ہیں جو دودھ کا استعمال نہیں کر تے یا جنہیں دودھ سے الرجی ہے لیکن دودھ ہماری صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے آپ نے دودھ کو کس طرح سے استعمال کرنا ہے آج آپ کے ساتھ دودھ اخروٹ والے دودھ کا فائدہ بتاؤں گی اس کے استعمال سے آپ کی بہت ساری پریشانیاں حل ہوں گی اخروٹ کو دماغ کا کھانا بھی کہا جا تا ہے کیونکہ اخروٹ کی شکل دماغ جیسی ہو تی ہے اخروٹ کھانے سے ہمارے دماغ کو توانائی ملتی ہے
اور اس سے ہمارا دماغ بھی تیز ہو تا ہے۔ اگر ہر روز ایک اخروٹ کو دودھ کے ساتھ استعمال کیا جا ئے تو اس سے ہمارے جسم کو بہت زیادہ فائدہ ملتا ہے۔اور اس کا استعمال کرنے سے ہمیں کئی خطرناک بیماریوں سے چھٹکارا مل جا تا ہے اس کا استعمال کیا جا تا ہے ویسے تو شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو گا جسے اخروٹ کھانا اچھا نہیں لگتا ہو گا۔ اس سے ہمارا کولیسٹرول اور میٹا بولیزم صحیح رہتا ہے اخروٹ میں کئی طرح سے غذائی اجزاء پائے جا تے ہیں اس میں سوڈیم پایا جا تا ہے اور امیگا فیٹی ایسڈ بھرپور مقدار میں پائے جا تے ہیں اس کے علاوہ وٹامن اے بی سکس اور وٹامن کی کثیر تعداد پائی جا تی ہے بہت سے ذخیرے ہو تے ہیں اس میں پروٹین بھی ہو تا ہے اس کے علاوہ اخروٹ میں کیلشیم آئرن فاسفورس زنک میگنیز اور سلینیم بھی پا یا جا تا ہے۔
اور میں بھر پور مقدار میں ایسے اجزاء ہیں جو ہمارے دماغ کو مضبوط بنا تے ہیں اخروٹ والا دودھ کس طرح سے استعمال کر نا ہے اور اس سے کیا کیا فوائد حاصل ہو تے ہیں دودھ ہمارے جسم میں بہت اہمیت رکھتا ہے جیسا کہ اگر ہم دودھ کے ساتھ ساتھ اگر ہم اخروٹ کا استعمال بھی کر تے ہیں تو اسے جسم میں بہت ہی زیادہ توانائی ہو تی ہے اس سے ذائقہ بھی ملتا ہے۔ لیکن اگر بات مردوں کی ہو تو ان کے لیے پٹھوں ہڈیوں کے لیے فائدہ مند ہو تا ہے دراصل دودھ میں موجود پروٹین جسم میں آسانی سے جذب ہو جا تی ہے اگر دودھ کے ساتھ اخروٹ بھی ملا لیا جا ئے تو اس کی طاقت دو گنی ہو جا تی ہے اخروٹ میں موجود پروٹین جسم میں آسانی سے گھل جا تے ہیں۔اخروٹ کو دودھ میں ملا کر پینے کی بہت فائدے ہیں مردوں کے لیے اخروٹ والا دودھ بہت فائدہ مند ہے۔ بادام زعفران ملا کر پینے سے مردانہ کمزوری چند ہی دنوں میں جڑ سے ختم ہو جا تی ہے اخروٹ والا دودھ بنانے کا طریقہ اخروٹوں کو بھگو دیں صبح انہیں پیس کر دودھ میں ملا لیں اچھی طرح سے ہلکی آنچ پر دودھ میں ڈال کر دودھ کر نیم گرم کر کے آپ اس کو پی لیں ۔ اب جانتے ہیں اخروٹ والا دودھ پینے سے کیا ہوتا ہے پٹھوں کو مضبوط بنانے کے لیے اخروٹ والا دودھ بے حد فائدہ مند ہے اس سے پٹھے مضبوط ہو تے ہیں۔ مردانہ طاقت بڑھانے کے لیے اخروٹ والا ہوم بہت ہی زیادہ بہترین مانا جا تا ہے۔
Add comment