نئی دہلی (این این ایس نیوز)بھارتی لڑکی چار لڑکوں کے ساتھ باری باری بھاگی جس کے بعد اس بات کا فیصلہ مشکل ہو گیا کہ آخر اس پر ان چاروں میں سے کس کا حق ہے۔ یہ معاملہ پنچایت میں اٹھایاگیا تو طے ہوا کہ قرعہ اندازی ہوگی او ر جس کا نام نکل آیاوہی اس کا شوہر ہونے کا مستحق ہوگا۔پنچایت نے ایک آدمی کو چاروں لڑکوں کے نام پرچیوں پر لکھنے کو
کہا اور پھر وہ پرچیاں ایک برتن میں ڈال کر لڑکی کو ان میں سے ایک پرچی اٹھانے کو کہا اور جس لڑکے کا نام نکلا، اس کے ساتھ لڑکی کی شادی کرانے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔
Add comment