ڈالر کی اونچی چھلانگ روپے کے مقابلے بلند ترین سطح پرآگیا

اسلام آ باد (این این ایس نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے ا ضافہ، ڈالر 162.60 روپے کا ہوگیا۔جمعہ 30 جولائی کو

کاروباری دن کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے ا اضافہ ہوا۔ فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے اضافے کے بعد قیمت 162.60 روپے ہوگئی۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی اور قیمت بدھ کے مقابلے میں بتدریج 161.90 روپے پر قائم تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.