بار بار پیشاب اب نہیں آئے گا۔

لوگوں کے ساتھ بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ ہوتا ہے۔پہلے یہ تکلیف بوڑھوں میں ہوتی تھی لیکن اب یہ نوجوانوں میں بھی عام ہے۔بار بار پیشاب عموماََ مثانے میں کمزوری کی وجہ سے آتا ہے۔عام طور ہر ڈاکٹروں کے پاس اس کی کوئی دوا نہیں ہوتی لیکن دیسی نسخوں سے اس پر قابو پا یا جاسکتا ہے۔

آج ہم آپکو ایسا گھریلو نسخہ بتانے جارہے ہیں جس سے آپکے بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔یہ نسخہ بہت سے لوگو ں نے استعمال کیا ہے اور انہیں اس سے فائدہ بھی ہوا ہے۔امید ہے کہ آپکو بھی فائدہ ہوگا۔ٹوٹکہ بنانے کے لئے ہمیں جو چاہئے وہ ہے۔تل کا لڈو : ۱ عدد:آپ نے تل والا ایک لڈو لینا ہے اور اسے دن میں کسی بھی وقت کھا سکتے ہیں۔یہ آپ کسی بھی موسم میں استعمال کرسکتے ہیں۔اس کا کوئی بھی سائڈ ایفیکٹ نہیں۔کچھ دن لگاتا ر تل والا لڈو کھانے سے آپکو بار بار پیشاب آنے والا مسئلہ حل ہوجائے گاپیٹ کی بیماریاں جیسے قبض، سینے کی جلن اور بدہضمی اگر مستقل رہے تو انہیں کبھی بھی نظرانداز نہ کریں کیونکہ اس کی وجہ سے مستقبل میں آپ صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہوسکتے ہیں.ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو موٹے نہ بھی ہوں

تب بھی ان کی انتڑیوں 10سے15پاؤنڈ تک زہریلامادہ موجود ہوتا ہے جو اس طریقے سے جسم سے نکل جائے گا. بچوں کے لئے بھی یہ نسخہ بہت آزمودہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ کھانے پینے کا خیال نہیں کرتے اور بازاری کھانوں اور سنیکس سے جسم میں زہریلے مادےمیں زہریلے مادے اکٹھے ہوتے ہیں.بڑی اور چھوٹی آنت میں پانی کی زائد مقدار جمع ہونے سے جسم میں مادوں کا عدم توازن بھی پیدا ہوجاتا ہے. آئیے آپ کو لیموں، سیب اور ادرک کی مدد سے بنا ایسا نسخہ بتاتے ہیں جس کی وجہ جس کی وجہ سے معدے اور انتڑیوں میں موجود زہریلے مادے نکل جائیں گے۔

اجزاء ایک کپ سیب کا رس لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ ادرک ایک کھانے کا چمچ سمندری نمک آدھا چائے کا چمچ صاف پانی نیم گرم آدھا کپ بنانے اور استعمال کا طریقہ تمام اجزاء کو جوسر میں ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں. اب 100ملی لیٹر پانی پین میں ڈالیں اور دھیمی چولہے پر چڑھا دیں اور کھولنے دیں،اب اس میں سمندری نمک ملاکر اچھی ہل کریں اور اس میں پہلے بنایا ہواجوس شامل کرکے اچھی طرح ہلائیں.ہر صبح خالی پیٹ ناشتے سے قبل اس مشروب کا ایک گلاس پی لیں.دن کے باقی اوقات میں زیادہ سے زیادہ پانی پئیں تاکہ پیشاب کے راستے جسم سے زہریلے مادے نکل جائیں.

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.