پاکستانی کی انوکھی شادی

لاہور (این این ایس نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں انکشاف ہواہے کہ سگا چچو نے 13 سالہ بھتیجی سے بیاہ رچالیا ۔

تفصیلات کے مطابق 13 سالہ تنزیلہ کے والد نے درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ اس کے چھوٹے بھائی شہر بہادر نے 13 سالہ تنزیلہ کو گھر سے نکال کر شادی کر لی ہے ، وکیل نے پچیس ہزار روپے بھی لیے اور مقدمہ درست پیش نہیں کیا ، وکیل دوسری پارٹی کے ساتھ مل گیا اور اس نے ہمیں عدالت میں بھی پیش نہیں کیا ۔ والد کا کہناتھا کہ ان کی بیٹی کم عمرہے اور قانون کے مطابق شادی بھی نہیں ہو سکتی ، اس لیے عدالت غیر قانونی شادی کو کالعدم قرار دے ۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.