عرب ملک میں سیاحوں کےسکون کے لیے لڑکیوں سے نیا کام کروایا جانے لگا

اسلام آباد(این این ایس نیوز) ساری دنیا میں تمام ممالک کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے ہاں سیاحت کی صنعت کو فروغ ملے۔ سیاحت کے فروغ کے لیے سیاحوں کو مختلف طریقوں سے راغب کیا جاتا ہے لیکن لبنان کے شہر برمانا کے میئر نے سیاحت کے فروغ کے لیے جو قدم اٹھایا ہے

وہ دنیا کے کسی دوسرے ملک میں کم از کم سیاحت کے فروغ کے حوالے سے نہیں اٹھایا گیا۔ برمانا کے میئر نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے گلیوں میں پیٹرولنگ کرنے والی خاتون پولیس اہلکاروں کو مختصر کپڑے پہنا دئیے۔ اُن کا خیال ہے کہ اس سے ملک میں سیاح بھی آئیں گے اور ملک کا تاثر بھی دنیا کے سامنے بہتر ہوگا۔برمانا کے میئر پیری ایچکرکا کہنا ہے کہ بحیرہ روم کے علاقے کے 99 فیصد سیاح شارٹس پہنتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دلکش ٹریفک پولیس کا نیا سکواڈٹاؤن میں سیاحت کے فروغ اور ملک کے تاثر کو بہتر بنانے میں مددگار ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وہ مغرب میں لبنان کی بے رنگ تصویر کو بدلنا چاہتے ہیں۔لبنان میں ہرکوئی میئر کا ہم خیال نہیں۔ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے سیاحوں کو لبھانے کے لیے دلکش خواتین کے استعمال کو غلط قرار دیا ہے۔ دیگر صارفین کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکاروں کی وردی تو تبدیل نہیں کی گئی۔لوگوں کے ملے جلے ردعمل کے باوجود خواتین پولیس اہلکار اس تبدیلی سے خوش ہیں۔ انہیں امید ہے کہ ہر گرما میں ان کی وردی اسی طرح تبدیل ہوا کرے گی۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔آج کل ہر دوسرا شخص جگر اور معدہ کی بیماری میں مبتلا نظر آتا ہے کیونکہ مناسب غذا کا نہ ملنا بھی ہمیں بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اورہڈیوں جوڑوں کے درد میں فائدہ چاہتے ہیں تو تھوڑا سا گوند کتیرہ پانی میں بھگو لیں کم ازکم آدھا گھنٹے کے لیے۔ پھر اس پانی کو پھینک دیں۔ لسی اور دودھ کو اچھی طرح مکس کرلیں پھر اس میں مصری اور گوند کتیرے کو پیس کر شامل کرلیں۔ اور اس لسی کو دن میں ایک مرتبہ کسی بھی وقت استعمال کرلیں اور اس لسی کو دن میں ایک مرتبہ کسی بھی وقت استعمال کرلیں

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.