پاکستانی تیار رہیں،بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نےتازہ ترین صورتحال واضع کر دی

این این ایس نیوز! محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم جنوب مشرقی بلوچستان،زیریں سندھ ،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ بلوچستان ، سندھ اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور

گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا جبکہ محکمہ موسمیات نے 12 اگست سے لاہور میں اچھی بارشیں برسانے والے نظام کے آنے کی نوید سنا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 12 اگست سے بارشیں برسانے والے ایک نئے نظام کے آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر میں اچھی بارشیں متوقع ہیں جن کا سلسلہ ممکنہ طور پر تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ کئی سالوں سے اگست کے دنوں میں بارشوں کا سلسلہ دیکھنے میں آرہا ہے اور اس مرتبہ بھی یہی صورت حال برقرار رہنے کی اُمید ہے۔ اس تناظر میں شہر میں صفائی کے ذمہ دار اداروں کی طرف سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے ۔ کہ وہ بلاوجہ گھر سے باہر نہ جائیں

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.