گرمی کو بولو خدا حافظ کالی گھٹائیں ان علاقوں میں پھر برسنے کو تیار

این این ایس نیوز! جمعرات کے روز صوبہ بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع۔ اس دوران بالائی /مغربی خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھو ہار اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش متوقع ۔دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

جمعه کے روز بلوچستان، سندھ ،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم سب سےبارش (ملی میٹر): بلوچستان: گودار، بارکھان35،دالبندین 33،پنجگور،جیوانی ،سبی 04،قلات03، سندھ:بدین 32، شہید بینظیر آباد 14، کراچی (گلشن حدید 12، لانڈھی 09، جناح ٹرمینل 04، مسرور بیس، یو نیورسٹی روڈ 02،ایم او ایس،سعدی ٹاؤن 01) ،ٹنڈو جام 04، پنجاب: چکوال 02،خیبرپختونخوا: دیر 01، گلگت بلتستان:اورسکردومیں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:نوکنڈی 43،چھوراور چلاس میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.