سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود دار فانی سے کوچ کرگئے۔اعلامیہ کے مطابق مرحوم شہزادے بندر بن فیصل کی نماز جنازہ کل (بروز پیر) کو ادا کی جائے گی۔شاہی اعلامیہ میں مرحوم شہزادے کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی ہے۔اضح رہے کہ گزشتہ ماہ سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبدالعزیز آل سعود خالق حقیقی سے جاملے تھے۔شہزادہ مشہور بن مساعد بن عبدالعزیز کی تدفین ریاض کے قبرستان میں کی گئی تھی۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.