پاکستانی مشہور شخصیت کا انتقال

این این ایس نیوز! جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم دارالعلوم دیوبند کے معاون مہتمم تھے۔ واضح رہے کہ قاری عثمان منصور پوری مولانا حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔مولانا عثمان کی وفات پر سیاسی

، دینی اور دیگر شخصیات نے اظہار تعزیت جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم دارالعلوم دیوبند کے معاون مہتمم تھے۔ واضح رہے کہ قاری عثمان منصور پوری مولانا حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔مولانا عثمان کی وفاتپر سیاسی ، دینی اور دیگر شخصیات نے اظہار تعزیت

Sharing is caring!

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.