مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں شاندار کمی سونے کے تازہ ترین ریٹس جانیں

کراچی (این این ایس نیوز) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ کی کمی ہو گئی ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1808 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی جس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200کمی فی تولہ کے کمی سے ایک لاکھ 9ہزار 200روپے فی تولہ اور10گرام سونے کی قیمت172روپے کی کمی سے 93ہزار 793روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1440 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.