پاکستان کی تاریخی میں پہلی دفعہ سرکاری ملازمین کیلئے بہت بڑی خوشخبری

لاہور (این این ایس نیوز نیٹ ورک) لاہور سمیت پنجاب بھر کے 7 لاکھ سرکاری ملازمین کو عیدالضحیٰ سے قبل 60 فیصد اضافی تنخواہ ادا کی جائے گی اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 60 فیصد اضافی تنخواہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور ماہ جون اور جولائی کی تنخواہ کی مد میں 24 فیصد خصوصی الائونس شامل ہے۔ جو رواں ماہ جولائی میں جون کے خصوصی الائونس کے ساتھ ملازمین کو ادا کیا جائے گا۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.