منال خان کی منگنی میں مشروبِ مغرب کا استعمال عام ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (این این ایس نیوز) اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی منگنی کے بعد ہونے والی پارٹی میں مشروبِ مغرب کے استعمال کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار احسن محسن اکرام مشروبِ مغرب کی بوتل ہالی ووڈ فلموں کے انداز میں کھول رہے ہیں۔ بوتل سے نکلنے والا فوارہ مہمانوں کی جانب برسانے کے بعد اداکار نے بوتل کو منہ لگالیا۔منگنی کے بعد ہونے والی پارٹی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں احسن محسن اکرام نے ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے منال خان کے بارے میں لکھا تھا کہ ’تمہیں آئی لو یو کہنے کیلئے مجھے بہت زیادہ پینی پڑی‘۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.