رات کو یہ پانی پی کر سوجانا صبح اٹھتے ہی پیٹ اندر اور کوہلوں کی چربی غائب

این این ایس نیوز! آج موٹاپے کو کم کرنے کے حوالےسے وزن کوکم کرنے کے حوالے سے ایک چھوٹا سا گھریلوٹوٹکہ لے کرحاضر ہوئے ہیں۔ پورے یقین سے کہتے ہیں کہ اگر آپ لوگ صرف تین دن یہ پانی بنا کر پی لیں گے ۔ انشاءاللہ! آپ کا باہر کی طرف نکلا ہوا پیٹ اند رچلا جائےگا۔ آپ کےپیٹ کی چربی غائب ہوجائے گی۔

جتنا موٹاپا ہوگا ۔ انشاءاللہ! آپ کو موٹاپا تین دن کے اندر اندر اتنا کم ہوجائےگا ۔ کہ آپ اس ریسپی کو اور اس پانی کو کبھی بھی نہیں چھوڑیں گے ۔ جو آپ کو بتائیں گے ۔ سب سے پہلے یہ نوٹ فرمالیں۔ اس ٹوٹکہ کو بنانے کےلیے آپ لوگوں کو تین چیزیں چاہیں ہوں گی۔ پہلے نمبر پر آپ کو زیرہ چاہیے ہوگا۔ دوسرے نمبر آپ کو شہد چاہیے ہوگا۔ تیسرے نمبر پر آپ کو لیموں چاہیے ہوں گے ۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک چھوٹے سے برتن میں ایک گلاس پانی کا لے کراس میں آپ لوگوں نے آدھا چمچ زیرہ کا ڈال دیں۔ آدھا چمچ ز یرہ کاڈال کر اس کو چولہے پر رکھ دیں۔ اور دس سے پندرہ منٹ تک اس کو بوائل کریں۔ اتنا بوائل کریں کہ آدھا گلاس پانی رہ جائے تو اسے اچھی طرح چھان کر ایک گلاس میں نکال لیں ۔ اب جو ایک گلاس پانی بوائل کیا تھا ۔ دس سے پندرہ منٹ بوائل کرنے کے بعدآدھا گلاس پانی کا رہ گیا ہے۔ اب آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے کہ اس پانی میں ایک چمچ شہد کا مکس کرلیں۔ کیونکہ شہد میں اللہ تعالیٰ نے شفاء رکھی ہے جو کہ ہر طرح کی بیماریوں سے نجات عطافردیتا ہے۔ شہد پیٹ کم کرنے کے حوالے سے بہت ہی اہم چیز ہے۔ اس کا استعمال ضرور کیا کریں۔ شہد ڈالنے کے بعد اب آپ نے تین سے چار قطرے لیمن کے ڈال دیں۔ یا یوں کہہ لیں کہ آدھا چمچ لیمن کا ڈال دینا ہے۔

اور اچھی طرح سے اس پانی کو مکس کرکے یہ آدھا گلاس پانی کا پی لینا ہے۔ اگرآپ لوگ ڈاکٹروں کو بہت پیسے دے کر تھک چکے ہیں۔ بہت سی میڈیسن استعمال کرکے تھک چکے ہیں۔ ایکسرسائز کرکے تھک چکے ہیں اور بھی مختلف قسم کے نسخہ جات استعمال کرکے تھک چکے ہیں لیکن کوئی بھی آ پ کو فرق نہٰیں پڑا۔ لیکن آپ اس گھریلو ٹوٹکے کوتین سے چار دن استعمال کرکے دیکھ لیں۔ کہ آپ کا پیٹ اتنا اندر چلا جائےگا کہ گھر میں سے کسی کو بھی یقین نہیں آئے گا۔ کہ آپ نے موٹاپے پر اتنی جلدی قابو پا لیا ہے انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ آپ کے دوست، رشتہ دار اور آپ کے گلی محلے والے آپ سے پوچھیں گے کہ آپ ایسا کیا کھاتے ہیں ۔ کیا ایسا کرتے ہیں؟ کہ دن بدن آپ کا پیٹ کم ہی ہوتا چلا جارہا ہے۔ لو گ آپ کو لاکھوں روپے دینے پر تیار ہوجائیں گے صرف یہ چھوٹاساٹوٹکہ پوچھنے پر ، کہ آپ نے موٹاپے کو کیسے کم کیا ہے ۔

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.