گزشتہ رات پشاور میں گاڑی میں پیش آنے والا واقعہ

این این ایس نیوز! پاکستان میں اب وہ ہوراہ ہے جو پہلے کبھی نہیں ہوا کیونکہ لوگ اب خود کو بہت آزاد سمجھتے ہیں

یہی وجہ ہے روزانہ ایسے واقعات متواتر سے پیش آرہے ہیںگذشتہ رات پشاور شہر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب صوبائی دارلحکومت کی سڑکوں پرایک لڑکی شر ٹ اتارکر کارکے سن روف سے باہرنکل آئی اور مو ج مستی کرتی رہی، کئی رکشہ ڈرائیوروں نے اس کا کا پیچھا کرنا شروع کردیا جبکہ کئی لوگوں نے ویڈیو بنا کر نیٹ پر ڈالنا شروع کر دی ۔ یہ ویڈیوز اب انٹر نیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سفیدرنگ کی نئی گاڑی میں موجود یہ لڑکی کسی کی پرواہ کئے بغیر سن روفسے باہر نکل کر اپنی شر ٹ اتا ر کر ہوا میں لہراتی گھماتی اور زور زور سے چنخ تی چلاتی، جھومتی اور موج مستی کرتی رہی۔یہ منظر دیکھنے والے افراد خصوصاً رکشہ ڈرائیوروں نے گاڑی کا پیچھا کرنا شروع کردیا۔ اس بے حیائی کے واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اور لوگ اس واقع کی مذ مت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.