اس نے میرے میسج کا جواب نہیں دیا لڑکی کیس لے کرطلاق کے لیے عدالت چلی گئی پھر جج نے کیا فیصلہ سنایا جان کر آپ کی حیران رہ جائیں گے آنکھوں میں آنسو آجائیں گے

این این ایس نیوز! تائیوان میں ایک خاتون نے ٹیکسٹ پیغامات کا جواب نہ دینے پر اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عدالت میںخاتون نے پیغام رسانی کی ایپ لائن پر بھیجے جانے والے اپنے پیغامات بھی دکھائے گئے۔

خاندانی امور کی عدالت میں جج نے خواتین کی جانب سے ثبوت کے طور پر پیش کیے گئے پیغامات کو بنیاد بنا کر فیصلہ سنایا۔ جج نے کہا کہ متاثرہ خاتون کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، ایسے میں اسے طلاق کی منظوری دی جاتی ہے۔جج نے کہا کہ 6 ماہ تک خاتون نے اپنے شوہر کو میسجز کیے لیکن انھیں کوئی جواب نہیں ملا۔ ان میں سے ایک پیغام یہ بھی تھا کہ کار حادثے کی وجہ سے وہ ہسپتال میں داخل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.