سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں تنخواہوں میں اضافے کے بعد ایک اورشاندار خوشخبری

این این ایس نیوز! جی اوآرون میں سرکاری ملازمین (کلرکوں )کے لیے حکومت نے 20کروڑ کی لاگت سے لگژری کمروں کی تعمیرکافیصلہ کیاہے۔بڑے افسران کی رہائش گاہوں کی مرمت اوربابوئوںکے لیے کمروں کی تعمیرپرمجموعی طورپرچالیس کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

رہائش گاہوں پرمرمت کی مدمیں 20کروڑ مرمت وبحالی مدمیں خرچ کیے جائیں گے ۔ لگژریکمروں کی تعمیر،رہائش گاہوں کی مرمت وبحالی کابجٹ رکھاجائیگا۔تفصیلات کے مطابق حکومت جہاں ایک طرف بچت پالیسی کواپنارہی ہے تو دوسری طرف سرکاری کلرکوں کے لیے لگژری کمروںکی تعمیرکافیصلہ کیاگیاہے کمروں کی تعمیرپربیس کروڑ روپے جبکہ بڑے افسران کی رہائش گاہوں کی مرمت وبحالی کے لیے بھی بجٹ میں 20کروڑ روپے رکھے جا ئیں گے یوں مجموعی طورپراس منصوبے پرچالیس کروڑ روپے خرچ کیے جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.