این این ایس نیوز! سی بی ایس ای 12ویں امتحان کے انعقاد کو لیکر تب تک کوئیٹھوس فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم رمیش پوکھریال کی زیر قیادت ہائی لیولمیٹنگ کا انعقاد ہوا
جس میں سبھی ریاستوں کو اس بارے میں صلاح دینے کو کہا گیا۔ حالانکہ ذرائع کی مانیں تو اس بارسی بی ایس ای 12ویں امتحان صرف 30 منٹ کی ہونے والی ہے۔ اس بارے میں سینٹر مرکز کی اور سے اب کوئی آفیشیل اطلاع جاری.نہیں کی گئی ہے۔CBSE Class 12th Board Exam منعقد کرنے کیلئےوزارت تعلیم اور بورڈ، مختلف متبادل پر غور کر رہی ہے۔ اس میں امتحان کی مدت کو کم کرنے کا سجھاؤ بھی شامل ہے۔ حالانکہ سی بی ایس ای نے اس پر کچھ بھی کہنے سے انکار کیا ہے کہ طلبا اور والدین کوآفیشیل فیصلہ آنے تک انتظار کرنا چاہئے۔بتادیں کہ سی بی ایس ای کلاس 12 ویں بورڈ امتحان 2021 رد کرنے خلافسپریم کورٹ میں عرضی دائر کی گئی تھی جسے پیر تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس اے ایم خان ویلکر کی قیادتوالی بینچ اس وبا کے درمیان کلاس بارہویں کی بورڈ امتحان رد کرنے کی مانگ والی عرضی پر سنوائی کر رہی ہے۔ تقریبا، 2021 والدین نے بھی اس وبا کے درمیان کلاس بارہویں کی بورڈ امتحانرد کرنے کی مانگ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کورٹ کا رخ کیا ہے۔سی بی ایس ای کلاس 12 ویں بورڈامتحان2021 کو رد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میںایکدرخواست دائر کی گئی تھی۔ یہ عرضی کیرالہ کے ایک ٹیچر ٹونی جوسیف نے دائر کی تھی۔ اپنی درخواست میںانہوں نے کہا کہ امتحان رد کرنا طلبا کے ساتھ انصاف ہوگا۔ اس میں کہا گیا تھا کہ کلاس 12ویں کا امتحان ایک طلبا کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے ۔
Add comment