نوشین شاہ نے معروف فیشن ڈیزائنر پر سنگین الزام لگادیے

کراچی (این این ایس نیوز) پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے پاکستان کو گا لی دینے کے بعد معروف فیشن ڈیزائنر عمر سعید پر ہمجنس پرست ہونے کا الزام عائد کردیا۔

نوشین شاہ کی اس بات پر فیشن ڈیزائنر عمر سعید نے کہا کہ ” ہاں، جب شادی نہیں ہوپاتی کوشش کرکرکے تو پھر یہی کہنا پڑتا ہے عزت بچانے کیلئے۔”عمر سعید کی بات کا جواب دیتے ہوئے نوشین شاہ نے لکھا کہ ” اب تم مجھے بتاؤ گے کہ مجھے کیا بولنا اور کب چپ ہونا ہے، تم مردوںکے ساتھ سوتے ہو، اللہ معاف کرے تم ایک ہمجنس پرست شخص ہو، آپ تو شادی کرنے کے قابل ہی نہیں ہو۔ برائے مہربانی اگلی بار بولنے سے پہلے سوچ لینا، اور یہ بات اچھی طرح سمجھ لو۔”

Add comment

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.